the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،4نومبر(ایجنسی) مال گاڑی کی چھت پر جاکر سیلفی لینے کے چکر میں ایک اسکول طالب علم کی موت ہو گئی. 14 سال کا طالب علم ریلوے اسٹیشن کے صحن میں کھڑی مال گاڑی کی چھت پر جاکر سیلفی لینے کی کوشش کر رہا تھا، جب وہ بجلی کی تاروں کی زد میں آ گیا.


'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">یہ واقعہ منگل کی شام کا ہے۔ حکام نے بتایا کہ یہ واقعہ وسطی ریلوے کے Nahur railway station اسٹیشن کے صحن میں ہوا۔
ساحل نامی طالب علم 25،000 وولٹیج والی بجلی کی تاروں کی زد میں آ گیا. وہ 80 فیصد تک جھلس گیا. ہاسپٹل لیے جانے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردیے دیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.